-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 11 طلباء و طالبات ہلاک و زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔
-
خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس کے خادموں نے تہران کے بقیۃ اللہ الاعظم (عج) اسپتال میں زیر علاج بیماروں کی عیادت کی اور بیماروں کو روضۂ امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کی جانب سے تبرکات کا ہدیہ پیش کیا، اس موقع پر درود و سلام کے ذکر کےساتھ اسپتال کے میڈیکل عملے نے ان کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
اردن میں ایٹمی ری ایکٹر کی موجودگی کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸اردن کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ ان کا ملک پانچ میگاواٹ کے ایٹمی ری ایکٹر کا مالک ہے۔
-
لوگوں پر کورونا وائرس کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کے اسپتال میں آتشزدگی، چار بچوں کی موت
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴مدھیہ پردیش کے مرکز بھوپال کے حمیدیہ اسپتال میں کل رات خطرناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا ہے۔
-
سیرا لِیون، المناک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کی تعزیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶ایران نے سیرا لِیون میں تیل بردار ٹینکر کے المناک حادثے میں بڑے پیمانے پر جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ اور اس ملک کے عوام سے ھمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان، ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، گیارہ مریضوں کی موت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے کم سے کم گیارہ مریضوں کی موت کی خبر ہے۔