-
صومالیہ: کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
افغانستان میں برفانی تودے کا قہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
کورونا نے کویت میں کرفیو لگا دیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷دنیا بھر میں کورونا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا انفیکشن میں شدت، فعال کیسز میں اضافہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سوڈان میں مسافر بردارطیارہ حادثے کا شکار 10افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ کی ریاست ٹیکساس اور مسی سیپی میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
رواں سال کے آخر تک کورونا کے مکمل خاتمے کا امکان نہیں: عالمی ادارہ صحت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳عالمی پر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پرعالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک کروڑ 11لاکھ متاثر، مودی کو لگی کورونا ویکسین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج کووڈ ۔19 سے بچاؤ کے لئے کورونا ویکسین کی خوراک لی ۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
چینی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین «سینوفارم» کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔