-
پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
واہگہ بارڈر کے راستے افغانستان اور ہندوستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ جاری
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸واہگہ اٹاری بارڈر کے ذریعے افغانستان اور ہندوستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ایک بار پھر فعال ہو گئی ہے اور حالیہ دنوں میں افغان تجارتی سامان سے لدے متعدد ٹرک ہندوستان روانہ ہوئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21
-
ہندوستان کو 1-14سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فلسطین سے آج
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستان نے ہندوستان کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
-
ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ محبوبہ مفتی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵جنگ نہ کسی مسئلے کا حل ہے اور نہ یہ آخری آپشن ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہی ہے۔
-
پاک اور ہندوستان جنگ بندی میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں،انڈین سیکرٹری خارجہ
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰ہندوستانی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی پاکستانی و ہندوستانی حکام سے ٹیلی فونی بات چیت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیروں سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں مختلف سیکورٹی اقتصادی اور سیاسی میدانوں میں باہمی تعاون پر زور دیا ہے