-
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد کے بعد انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار، بینکنگ اور صحت کا نظام درہم برہم
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد، گذشتہ تین دنوں سے انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث کاروبار، بینکنگ اور صحت کی خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں
-
کھیل میں سیاست کی جھلک، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا پاکستانی وزیر سے ٹرافی لینے سے انکار
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا لیکن ایشین کرکٹ کونسل کے چیئر مین اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔
-
راہل گاندھی کو انتہاپسندوں سے خطرہ ہے : کانگریس پارٹی کا دعوی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے اپنے رہنما راہل گاندھی کو انتہا پسندوں کی طرف سے دھمکیاں ملنے کی خبر دی ہے
-
امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔
-
ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۹ہندوستان نے ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے لوگوں ، ان کی ثقافت اور روایات پر حملہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں بھگدڑ کا واقعہ ، اموات کی تعداد چالیس ہو گئی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں گزشتہ روز ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آنے والے بھگدڑ کے واقعے میں اموات کی تعداد چالیس ہو گئی ہے
-
ہندوستان میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا گرفتار
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶اترپردیش کے بریلی شہر میں جمعہ کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا کو گرفتار کر کے چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔
-
ہندوستان : لداخ میں کرفیو جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶لداخ کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والے احتجاج کے پرتشدد ہونے اور اس میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد چوتھے دن بھی کرفیو جاری ہے
-
ہندوستان نے نیٹو سربراہ کے مودی-پوتین دعوے کو مسترد کر دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ہندوستانی وزارت خارجہ نے نیٹو چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور روسی صدر کے درمیان یوکرین پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔