-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کووڈ کے فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار تین سو دو ہوگئی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/04
-
ہندوستان: حزب اختلاف کا مودی سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے بیانات کی وضاحت کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/03
-
مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ہندوستان میں جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مدارس ہماری شناخت ہیں اور ہم اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے
-
ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ہندوستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں تیس سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں
-
ہندوستان: کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/02
-
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں بارش کا 132 سال کا ریکارڈ ٹوٹا
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش اور سیلاب سے تباہی مچ گئی ہے اور بہت سے علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔