-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/16
-
ہندوستان: آسام میں سی اے اے کے خلاف کانگریس سمیت 16 پارٹیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶یونائٹیڈ اپوزیشن فورم آسام نے سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ریاستی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بی جے پی اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہوں گی : کانگریس
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزيشن پارٹی کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہم بی جے پی حکومت اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہونے دیں گے۔
-
الیکشن کمشنر کے استعفے پر کانگریس کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲ہندوستان میں کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے چند دن قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان میں انتخابات کے قریب دل بدلی، بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ کانگریس پارٹی میں شامل (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ہندوستان میں دوہزار چوبیس کے انتخابات کے پیش نظر سیاستدانوں کی دل بدلی کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
-
انتخابات سے قبل کانگریس کو بڑا جھٹکا لگ گیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹ہندوستان میں 2024 کے انتخابات کے پیش نظر سیاسی جماعتوں میں نقب زنی اور سیاستدانوں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، نفرت میں بھرے پولیس اہلکار نے نمازی کو ماری ٹھوکریں
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے اندرلوک میں پولیس اہلکار کے ذریعہ سڑک پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں کو لات مارنے کے بعد صورت حال خراب ہوگئی۔
-
ہندوستان: ماہ رمضان میں اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں، جہاں کانگریس پارٹی کی حکومت ہے، رمضان المبارک کے دوران اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عوام کے لئے انصاف، کانگریس پارٹی کا بنیادی ایجنڈا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ہندوستان میں دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنا منشور تیار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو" لالو پرساد یادو کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے انکار
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل، آر جے ڈی، کے سربراہ لالو پرساد یادو نے پٹنہ میں منعقدہ ایک ریلی میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے ہی انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو۔"