-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامے
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث آج تیسرے ہفتے بھی مانسون اجلاس کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی ایس آئی آر پر سوال اٹھاتے ہوئے الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر شبہ ظاہر کیا ہے اور کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹر لسٹ میں ترمیم پر بحث ہو۔
-
امریکہ کے تجارتی اقدامات پر ہندوستانی اپوزیشن کا ردعمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان کے خلاف پچیس فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد اس ملک کی حزب اختلاف نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں پہلگام حملے پر ہنگامہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲سینیئر کانگریسی رہنما جے رام رمیش نے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ ہے کہ جنگ رکوانے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید کیوں نہیں کرتے۔
-
ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱ہندوستانی میڈیا میں صیہونی حکومت اور ایران کے سلسلے میں رپورٹنگ کے انداز نے حالیہ برسوں میں کافی تنازعات کو جنم دیا ہے۔
-
جو حکومت اپنے عوام کو تحفظ نہ دے سکے وہ چاہے جتنے آپریشن کر لے کوئی فائدہ نہیں: پرینکا گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ہندستان کی پارلیمنٹ میں 'آپریشن سندور' کو لے کر آج بھی زوردار بحث جاری ہے۔ جس کے دوران پرینکا گاندھی نے حکومت پر سیاحوں کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے کا الزام لگایا۔
-
جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے وزیراعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ایس آئی آر- جمہوریت پر حملہ، بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے، اپوزیشن کا احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے کے پیش نظر ایس آئی آر کے عمل کو واپس لینے کے مطالبے کو لے کر لوک سبھاميں اپوزیشن جماعتوں شدید ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائي ملتوی کرنا پڑی۔
-
ٹرمپ ہندستان کی توہین کر رہا ہے؛ کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ٹرمپ بار بار ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کی بات کہہ کر ہندوستان کی بے عزتی کر رہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرہ کر کے ایک بار پھر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا۔