-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸دہلی میں کانگریس پارٹی نے جنتر منتر پر جموں وکشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر ریاست مہاراشٹرا کے کسانوں کے مسئلے کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
مودی حکومت ہندوستان اور ہندوستانیوں کے وقار کے تحفظ میں ناکام ہو رہی، کانگریس
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہندوستان کے لوگوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور وزیر اعظم مودی کو فوری طور پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس بارے میں بات کرنی چاہیے
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان: حزب اختلاف کا مودی سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے بیانات کی وضاحت کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں پھر ایک مسجد ہوئی شہید، انتظامیہ کا دعویٰ، مسجد کی تعمیر غیر قانونی
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اترپردیش کے ضلع سہارَنپور میں ایک زیر تعمیر مسجد کو انتظامیہ کی جانب سے منہدم کیے جانے کے بعد غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت نے مودی حکومت پر معیشت تباہ کرنے اور جھوٹے دعوے کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
پنڈت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹ہندوستان میں آج پنڈت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی منائی گئی۔
-
دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کا پروگرام ، مسلمانوں کے تئيں بی جے پی کی پالیسیوں پر تنقید
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں حزب اختلاف کے سینئر سیاستدانوں نے مسلمانوں کے حوالے سے بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کو سخت ہدف تنقید بنایا۔