-
ہندوستانی وزیراعظم کا قوم کی ہرممکن خدمت کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
-
سینیئر کانگریسی رہنما کپل سبل راجیہ سبها کے آزاد امیدوار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر چلنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک، کانگریس پارٹی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان میں گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سے گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اترپردیش کی حکومت میں خواتین غیر محفوظ، پرینکا گاندھی
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست یوپی میں خواتین کو انتہائی غیر محفوظ قرار دیا ہے۔
-
امت شاہ کے دورے کے خلاف پڈوچیری میں مظاہرے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵ہندوستان میں مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری کے دورے کے موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ کو سیاہ جھنڈے دکھائے گئے۔
-
بی جے پی کی پالیسی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم پر مبنی ہے: کانگریس
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نفرت کی سیاست کرکے فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم کو بڑھاوا دے رہی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ بدھ کو بھی جاری رہا۔