-
ہندوستان میں ریاستی انتخابات کی سرگرمیاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے تعلق سے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں کافی بڑھ گئی ہیں۔
-
عوام کی نظریں اترپردیش انتخابات پر
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ہندوستانی عوام کی نظریں اترپردیش انتخابات پر مرکوز ہو گئیں اس لئے کہ کہا جا رہا ہے کہ اترپردیش میں انتخابات کے نتائج چونکانے والے ہوں گے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی سیکورٹی سے متعلق معاملے پر کیجری وال کی نکتہ چینی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال نے وزیر اعظم کی سیکورٹی پر سیاست کئےجانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں وزیراعظم کی سیکورٹی کا مسئلہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ہندوستان میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کی سیکورٹی میں کوتاہی کی جانچ کے لئے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
سونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کی سکیورٹی میں مبینہ کوتاہی پر نوٹس لیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی سکیورٹی میں مبینہ کوتاہی کے معاملے پر کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگ چَنّی سے فون پر بات چیت کی اور اس معاملے میں ان سے تفصیلات طلب کیں۔
-
نریندر مودی کی سیکورٹی میں مبینہ کوتاہی کا معامہ گرمایا، کانگریس اور بی جے پی میں ٹھن گئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں مبینہ کوتاہی کا مسئلہ کانگریس پارٹی اور بی جے پی کے درمیان زبردست تنازعے میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پر ڈالے جانے والے دباؤ پر سخت انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴بالیوڈ کے معروف فلم اداکار نصیر الدین شاہ نے ہندوستان میں مسلمانوں پر حد سے زیادہ دباؤ اور نسل کشی کے نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان کی مرکزی حکومت ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو مٹا رہی ہے: سونیا گاندھی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر آمریت سے کام لینے اور ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
لکهنؤ میں کانگریس کارکنوں کا مظاہره
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں اپوزیشن اراکین پارلیمان کی ریلی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ