-
کانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں داخل
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج صبح مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع میں داخل ہوگئی۔ یہ یاترا چار دسمبر تک اس ریاست میں رہے گی اور ضلع اگرمالوا سے راجستھان میں داخل ہوگی۔
-
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری ہے۔
-
نریندر مودی نوکریاں دینے میں ناکام: کانگریس صدر کا دعوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹کانگریس صدر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم لوگوں کو نوکریاں دینے میں ناکام ہوئے ہیں۔
-
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا اور دھمکی آمیز خط
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے مدھیہ پردیش میں داخل ہونے سے پہلے کانگریسی رہنماؤں کے نام دھمکی آمیز خط کا انکشاف ہوا ہے ۔
-
بھارت جوڑو یاترا، ملک کو جوڑنے کی ایک سوچ: راہل گاندھی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا کو راہل گاندھی نے ملک کو جوڑنے کی ایک سوچ اور سفر قرار دیا ہے۔
-
راجیو گاندھی کے قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم، کانگریس چراغ پا
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سابق آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے سبھی قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بے جے پی حکومت پر اپوزیشن کی آواز دبانے کا الزام لگایا ہے۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے 57 دن مکمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے ستاون دن مکمل ہوگئے ہیں ۔
-
ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔