-
مہاراشٹرا کے گورنر کے بیان پر کانگریس اور شیوسینا کا ردعمل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰شیوسینا اور کانگریس پارٹی نے ریاست مہاراشٹر کےگورنر کی جمعے کی رات کی تقریر کو ریاست کے عوام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مہنگائی اور سونیا گاندهی کی ای ڈی دفتر میں پیشی کے خلاف کانگریسیوں کا احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کا مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳ہندوستان میں مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
بی جے پی حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارٹی صدر سونیا گاندھی کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلبی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان، کانگریس نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج جمعرات کو ای ڈی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کی پیشی اور پوچھ تاچ کے خلاف دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔
-
مہنگائی کے خلاف کانگریس اراکین پارلمان کا مظاہره
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دودھ ، دہی ، مکھن اور روٹی جیسی بنیادی ضرورت کی اشیاء پر، جی ایس ٹی بڑھائے جانے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
-
بی جے پی اور کانگریس کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ہندوستان میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس نے ایک دوسرے پر انتخابی مہم کے تعلق سے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
-
ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔