-
یمن پر حملے کے سلسلے میں خلیج فارس کے ممالک سے مزید حمایت کی بائیڈن انتظامیہ کی کوشش ناکام
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰سعودی عرب نے یمن پر امریکی حملوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شام یمن پر تازہ جارحیت میں الحدیدہ کے شمال میں واقع " راس عیسی " اور " الکویزی" علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں یمنی فوج کی موجودگی نے امریکہ اور برطانیہ کو کیا پیغام دیا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری نے غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام کی حمایت میں بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی فوج کی موجودگی اور دشمن کے خلاف نبرد آزمائی کو ایک اسٹریٹیجک اقدام قرار دیا ہے۔
-
امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو یمن کا انتباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے امریکہ ، برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ سمندروں پر ان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکا، برطانیہ اور ان کے اتحادیوں کا یمن پر حملہ (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے چھے ملکوں کے ساتھ مل کر یمن کے آٹھ علاقوں میں اٹھارہ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن کے ٹھکانوں پر حملے تیز کرنے پر یمن کی تاکید، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی حکومت کے سربراہ اعلی نے علاقے میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی کارروائیوں میں شدت لائے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی اور صیہونی بحری جہازوں پر یمنیوں کے تازہ حملے
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹یمنی فوج نے ایک بار پھرامریکہ اور صیہونی حکومت کے کئی جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔