-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے خلاف جارح ممالک کو اسلحہ دینے والے ایران کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فرانس کی جانب سے ایران کے یمن ارسال کردہ ہتھیاروں کی دریافت کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید ہو گئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، سقطری میں چلتا ہے یو اے ای کا سکہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹یمنی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یمن کے جزیرے سقطری میں نہ تو اس ملک کی کرنسی چلتی ہے اور نہ ہی ملک کا پرچم ہی کہیں نظر آتا ہے، یہاں پر صرف متحدہ عرب امارات کی کرنسی چلتی ہے اور ہر طرف اس ملک کا پرچم ہی نظر آتا ہے۔
-
یمن میں قیام امن کے لئے عالمی سطح کی ہم آہنگی ضروری ہے: اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈنبرگ نے کہا ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵شانِ قرآنی میں اہانت کے خلاف یمن اور ترکیہ میں فرزندان اسلام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند سیاستداں راسموس پالودان نے قرآن کریم کی اہانت مسلمانوں کی توہین کر کے دنیا کی ایک ارب مسلم آبادی کو رنجیدہ خاطر کر دیا تھا۔ اسکے بعد گزشتہ روز ہالینڈ بھی یہ مذموم اقدام دہرایا گیا اور ایک انتہاپسند اسلام مخالف عنصر نے آخری صحیفۂ الٰہی کی شان میں گستاخی کی۔
-
یمن میں نئے سال کے 23 روز میں 98 یمنی شہید و زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اسلامی ممالک سویڈن سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں: یمن کے مفتی اعظم
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱یمن کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک سویڈن سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں۔