-
یورپی یونین میں برطانیہ کو خصوصی حیثیت دی جائے گی: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ان کے ملک کو اس تنظیم میں خصوصی حیثیت دی جائے گی۔
-
برطانیہ یورپی یونین میں باقی رہے گا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۲یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹاسک نے کہا ہے کہ جمعے کی شام کو بریسلز میں، مذاکرات کے اختتام پر اس یونین کے ممبر ممالک نے متفقہ طور پر برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے پر رضامندی ظاہر کی ہے-
-
ایرانی بینک ملت کے اثاثوں کو دو ہزار دس میں منجمد نہیں کیا جانا چاہئے تھا: یورپی عدالت
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۴یورپی عدالت نے کہا ہے کہ ایران کے بینک ملت کے اثاثوں کو دوہزار دس میں منجمد نہیں کیا جانا چاہئے تھا
-
یورپی یونین ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کرنے کے لیے تیار ہے: جواد ظریف
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی یونین مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں دلچسپی رکھنے اور تعاون کی ضمانت دینے کے علاوہ اس وقت دوسرے شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
سعودی حکومت شامی عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کرسکتی: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر کی جانے والی ہر کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
روس کے ساتھ اب سرد جنگ شروع نہیں ہو گی
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱آسٹریا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین، روس کے ساتھ ایک بار پھر سرد جنگ شروع نہیں ہونے دے گی۔
-
شام کے عوام کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں ہے: ظریف
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے عوام کو کسی کی سرپرستی کی ضرورت نہیں ہے اور وہ خود ہی اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔
-
سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کئے جانے کے سلسلے میں ایران کا تبادلۂ خیال
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کئے جانے کے لئے، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے ساتھ ایران کے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوئے ہیں۔
-
عالمی برادری کو اس وقت شام کے تعلق سے انتہائی فیصلہ کن لمحے کا سامنا، موگرینی
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۷یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس وقت شام کے تعلق سے انتہائی فیصلہ کن لمحے کا سامنا ہے۔
-
یورپی یونین کے مسائل اور مشکلات
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷یورپ کی مشکلات نے یورپی یونین کے بانی چھے ملکوں کے وزرائے خارجہ کو سرجوڑ کر بیٹھنے پر مجبور کر دیا۔