-
یورپی یونین کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸جرمنی کے وزیرخزانہ نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن کے بحران کی وجہ سے یورپی یونین کا شیرازہ بکھر سکتا ہے -
-
ایران : تجارتی لین دین میں زبردست اضافہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸یورپی یونین کے اقتصادی ماہرین نے ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی لین دین میں چھ گنا سے زیادہ اضافہ ہونے کی خبر دی ہے-
-
یورپی یونین ٹوٹ سکتی ہے: فرانسیسی وزیراعظم مانوئیل والس
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۲فرانس کے وزیراعظم مانوئیل والس نے یورپی یونین کے ٹوٹنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
شام کے مسائل پر یورپی یونین کی تشویش
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں انسانی صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہفتے کے روز سے ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، محمد جواد ظریف
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف عائد تمام پابندیاں آج ہفتے کے روز سے اٹھائی جا رہی ہیں۔
-
یورپی یونین: ایران پرعائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں توسیع
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱یورپی یونین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے جنیوا معاہدے کے مطابق ایران پر عائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں جنوری کے آخر تک توسیع کر دی ہے۔
-
نورڈ اسٹریم ٹو پائپ لائن یورپی یونین میں تنازعہ کا باعث بن گئی
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳نورڈ اسٹریم ٹو کے نام سے مشہور روس جرمنی گیس پائپ لائن کا معاملہ یورپی یوین میں زبردست تنازعے کا سبب بن گیا ہے۔
-
یورپی یونین کا تارکین وطن کے سیلاب کو یورپ پہنچنے سے روکنے کے لیے نئی سیکورٹی فورس کے قیام کا عمل تیز کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۷یورپی یونین کے سربراہوں نے ، تارکین وطن کے سیلاب کو یورپ پہنچنے سے روکنے کے لیے ، نئی سیکورٹی فورس کے قیام کا عمل تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین کا امریکی ایوان نمائندگان میں ایران مخالف بل پر انتباہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۳یورپی یونین کے نمائندے ڈیوڈ اوسلوان نے امریکہ میں متعین دیگر اٹھائیس یورپی ملکوں کے سفیروں کے ساتھ مل کر ، ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں امریکی ایوان نمائندگان میں منظور کردہ ایران مخالف بل کے بارے میں سخت خبردار کیا گیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ واضح ہے، سینئر مذاکرات کار سید عباس عراقچی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۸ایران اور یورپی یونین نے ویانا میں پانچ جمع ایک گروپ کی مجوزہ قرارداد کا جائزہ لیا ۔