-
روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹یوکرین کے علاقوں کو روس میں شامل ہونے پر مبنی ریفرنڈم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسترد کردیا گیا۔
-
یورپ مہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵جنگ یوکرین اور روس مغرب کشیدگی کے نتیجے میں یورپی ممالک اپنی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیےمہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ایک اعلی یوکرینی عہدیدار نے، پل کریمیا پر ہونے والے دھماکے میں، کیف حکومت کے ملوث ہونے کے روسی دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
-
روس کے خلاف ممکنہ حملے میں پہل پر لاوروف کا ردعمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملے میں پہل کرنے پر نیٹو سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی درخواست پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے۔
-
یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
روس میں انسانی حقوق کونسل کا خصوصی رپورٹر تعینات، روس کی مخالفت
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے روس پر عائد مبینہ الزامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک غیروابستہ رپورٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جرمنی میں معاشی اوراقتصادی بحران
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
بائیکاٹ اور پابندیوں کے نفاذ میں خود یورپ کا بھی نقصان ہے، ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے پابندیوں کو ایسا دو دھار ہتھیار قرار دیا ہے کہ جس سے پابندیاں عائد کرنے والے ممالک بھی نقصان اٹھاتے ہیں۔
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کا اصل ذمہ دار: روس
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں خرابکارانہ کارروائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
روس کی آئیںی عدالت نے نئے علاقوں کی روس میں شمولیت کی توثیق کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰روس کی آئیںی عدالت نے یوکرین سے چار علاقوں منجملہ دونباس کی دو جمہوریاؤں نیز خرسون اور زاپوریژیا کو روس میں شامل کئے جانے کی دستاویزات کی توثیق کر دی۔