-
جرمنی میں مہنگائی ہٹلر دور میں واپس پہنچ گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶جرمنی میں افراط زر کی شرح دس فی صد سے تجاوز کرجانے کے بعد، یورپ کی سب سے بڑی معیشت ہٹلر کے دور میں واپس پہنچ گئی ہے۔ اقتصادی اداروں نے جرمنی کی معیشت میں مزید گراوٹ کی پیشگوئی کی ہے۔
-
روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔
-
روس نے گوترس کے بیان کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷روس نے یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
-
روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔
-
یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
دونباس میں ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں: زیلینسکی کی عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے دوران زیلینسکی نے اپیل کی ہے کہ یوکرین کے مختلف علاقوں میں روس کے ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں۔
-
روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں، ہنگری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں اور یہ غربت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟