-
ایران سے زیادہ کسی بھی ملک کی جوہری تنصیبات کا معائںہ نہیں ہوا
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ اہیران سے زیادہ کسی بھی ملک کی جوہری تنصیبات کا معائںہ نہیں ہوا ہے
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ نے یوکرین کو ہلکے و بھاری ہتھیار فراہم کئے جانے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار یورپ میں تباہ کاروں کے ہاتھوں میں پہنچ سکتے ہیں۔
-
ایران کا امریکہ اور تین یورپی ملکوں کوسخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ملکوں اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یا سفارت کاری کے راستے کو آگے بڑھائیں اور یا پھر مخالف سمت میں آگے بڑھیں اور یہ کہ ایران دونوں راستوں کے لئے تیار ہے۔
-
امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے جدید ہمارس سسٹم یوکرین کو دینے کااعلان کیا ہے جسے روس نے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
یورو ریجن کا اقتصادی اور معاشی بحران
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
فرانس اور جرمنی کی روسی صدر سے اپیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵فرانس اور جرمنی نے روسی صدر سے، یوکرین کی بندرگاہ اودیسا کا محاصرہ ختم کرنے، دوبارہ جنگ پر اتفاق اور یوکرینی صدر سے براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
یورپی یونین میں روس سے تیل کی درآمدات پر اتفاق
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ شارل میشل نے کہا ہے کہ اس یونین کے سربراہوں کے درمیان روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی پر اتفاق ہوگیا ہے
-
روسی تیل کے بائیکاٹ کے لئے یورپی یونین کی تمام کوششیں ناکام
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶روس کے تیل کی برامدات پر پابندی لگانے کے سلسلے میں یورپی ممالک کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں اور روسی تیل کے بائیکاٹ کے سلسلے میں یورپی یونین کے اراکین کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کی تمام کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں
-
روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸یوکرین کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ روسی افواج صوبے لوہانسک میں کیف کے زیر کنٹرول سب سے بڑے شہر سیورودونیسک میں داخل ہو گئی ہیں۔