-
امریکہ اور بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں: روس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویسلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں۔
-
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کی چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی دفتر کے ایک رکن نے چند گھنٹوں کی جنگ بندی اور رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
برطانیہ: بی بی سی کی عمارت کے سامنے غزہ پرغاصب صیہونی جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲لندن سمیت یورپ کے بیشتر شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں۔
-
مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷جنگ یوکرین کے طولانی ہونے کے باعث مغربی حکومتیں کیف حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہیں اور انہوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔