-
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے سے پسپائی اختیار کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
پرتگال کی پورتو ٹیم کے ایرانی کھلاڑی نے سب کا دل جیت لیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵پرتگال کی مشہور فٹبال ٹیم پورتو میں کھیلنے والے ایرانی اسٹرائیکر نے اپنی شرٹ ایک بیمار پرتگالی بچے کے علاج کے لئے نیلام کروا دی ۔
-
گزشتہ چار سال میں 8 ہزار پناہ گزیں ڈوب کر ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایک یورپی تحقیقی ادارے نے بحیرۂ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران 8 ہزار تارکین وطن ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
جنگ یوکرین میں مغرب کی مداخلت بدستور جاری
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے روئے پر ایران کی تنقید
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین آگ سے کھیلنے کی پوزیشن میں نہیں: ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب ایک حکومتی ادارہ ہے اس لیے اس کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام پر تہران کا ردعمل بہت سخت ہوگا۔
-
توہین قرآن کریم کی ایران کے تمام شہروں میں مذمت، وسیع مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ایران کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
-
یورپ کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا: ماسکو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔ نہ ماسکو ان کی مدد کر سکتا ہے نہ ہی ان کی راہ میں رکاوٹ بنے گا۔