-
ایران کو امریکہ کا جواب موصول
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
ویانا مذاکرات میں تاخیر پر روس کی نکتہ چینی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے کسی بھی تاخیر کے بغیر ویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پورپ کے درمیان تجارتی حجم 2.5 بلین یورو سے تجاوز کر گیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایران اور یورپی یونین کے درمیان سال کے پہلے چھ ماہ میں تجاری حجم 2.59 بلین یورو سے بڑھ گیا۔
-
یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔
-
یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ معاہدہ ہو جائے گا، مگر معاہدے سے قریب ضرور ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرتا ہے تو معاہدہ ممکن ہے، یہ بات ایران نے یورپ کے مجوزہ متن کے جواب میں کہی ہے۔
-
یوکرین جنگ: دو طرف دهمکیوں اور الزامات کا سلسلہ جاری
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے متن میں ایران کی ریڈ لائنوں کا پاس و لحاظ ضروری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے حتمی متن کو ایران کی ریڈ لائنوں کے پاس و لحاظ سے مشروط قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵یورپ میں موسم سرما ایسی حالت میں قریب آتا جا رہا ہے کہ اس یونین کے رکن ملکوں میں ڈیزل کے ذخائر کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔