-
افغانستان میں تسنیم خبررساں ایجنسی کے فوٹوگرافر کی رہائی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸افغانستان میں تسنیم خبر رساں ایجنسی کے فوٹو گرافر محمد حسین ولایتی کو رہا کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے درمیان زبانی کشیدگی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر طاقت کا استعمال کیا تو اس سے دونوں ملکوں کے شہریوں کو نقصان پہنچے گا۔
-
افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
افغانستان: محرم الحرام کے دوران عزاداری پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے دوران عزاداری پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانی نمائندے کا دوره افغانستان
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کور کمانڈرز کے ساتھ پاکستان آرمی چیف کا اہم اجلاس، ملک میں پنپتی دہشتگردی پر سخت اظہار تشویش
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸پاکستان کی فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو مبینہ طور پر پڑوسی افغانستان میں حاصل پناہ گاہوں اور وہاں جدید ہتھیار تک اُن کی رسائی کو ملک کی اندرونی سلامتی کے لئے بنیادی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان سے دہشت گردوں کے حملوں پر پاکستانی فوج کی افغانستان کو دھمکی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں اپنے 12 فوجیوں کی ہلاکت پر افغانستان کو مناسب جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔