-
ایران اور پاکستان کا افغانستان سے متعلق مشترکہ نقطۂ نظر ہے: بلاول بھٹو زرداری
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل نیز ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
لیجیئے طالبان کی پریڈ بھی دیکھیئے!
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹افغانستان سے امریکی فرار کی سالگرہ پر طالبان نے پریڈ کر کے ایک بار پھر افغان عوام کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پریڈ کے دوران انواع و اقسام کے غیر ملکی ہتھیاروں، فوجی گاڑیوں اور فوجی اور نیم فوجی دستوں کو اُس اسٹیج کے سامنے سے گزارا گیا جہاں طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ ایک قابل توجہ بات اس پریڈ کی یہ رہی کہ اس میں خودکش حملہ آوروں کا دستہ بھی شامل تھا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے پریڈ کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد افغانستان کی سابق قومی فوج کے اہلکاروں کی تھی۔
-
پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایشیا کپ میں افغانستان کا دھماکہ، سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲ایشیا کپ 2022 میں بڑا پھیر بدل ہو رہا ہے اور افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی، افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔
-
افغانستان میں امریکہ و نیٹو کے ہاتھوں ہوائی اڈوں کی 70 فیصد تنصیبات کی تباہی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا کے دوران اس ملک کے ہوائی اڈوں کی ستر فیصد تنصیاب کو تباہ کردیا تھا۔
-
افغانستان کی موجودہ ابتر صورتحال جارح ممالک کی دین، اسکے اثاثے آزاد کئے جائیں: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی ڈرون کے داخلے کے سلسلے میں پاکستان نے طالبان کا دعویٰ مسترد کیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸پاکستان نے قائم مقام افغان وزیر دفاع کے دعوے کو مسترد کر دیا اور اُسے افسوس ناک اور ذمہ دارانہ سفارتی اقدار کے منافی قرار دیا ہے۔
-
افغان جنگ، امریکا کی چار حکومتوں کی شکست ہے: امریکی جنرل
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷ایک سابق امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان میں شکست کو امریکا کی چار حکومتوں کی شکست قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی ڈرون طیارے پاکستان سے داخل ہوتے ہیں: طالبان
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۷افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے پاکستان سے افغان فضائی حدود میں داخل ہوتے ہیں