-
یمن کی اصلی جنگ کس کے ساتھ ہے اور وہ کس کا مقابلہ کر رہا ہے؟
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ یمن، صیہونی حکومت کے ساتھ اصلی جنگ لڑ رہا ہے اور امریکہ و برطانیہ کا مقابلہ کر رہا ہے جنھوں نے یمن کے خلاف جارحیت کی ہے۔
-
ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر واشنگٹن کی توجہ مبذول: امریکی وزیر جنگ کا دعوی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی میں امریکی فوجی حکام نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام ميں پیشرفت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر توجہ مبذول کئے ہوئے ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے، ہیلری کلنٹن کو احتجاجی مظاہرین کا سامنا
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرے کر کے نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکی کانگریس کے رکن کی شیطانی تجویز+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰امریکی کانگریس کے ریپبلکن نمائندے ٹم والبرگ نے ایک اجلاس میں تجویز پیش کی کہ جس طرح امریکہ نے جاپان کے ناگاساکی اور ہیروشیما کے لوگوں پر ایٹم بم گرایا تھا، اسی طرح کا ایٹم بم غزہ پٹی پر بھی گرایا جائے تاکہ کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی مذمت کی۔
-
امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔
-
کیا امریکی بحری بیڑا اسرائیل کیلئے ہتھیار بھیجنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷اسرائیل کے لئے امریکی ہتھیار بھیجے جانے کے خلاف سن فرانسسکو میں بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کو بھی اپنے اتحادی اسرائیل پر بھروسہ نہیں رہا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹صیہونی اخبار یدیعوت آحارنوت کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، اسرائیلی فوج کی رفح پناہ گزین کیمپ میں مقیم فلسطینیوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر یقین نہیں رکھتا ہے۔
-
کیا روس نیٹو سے جنگ نہیں چاہتا ؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یہ دعوی بے بنیاد ہے کہ وہ نیٹو سے جنگ کرنا چاہتے ہيں۔