-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴کورونا وائرس کا شکار ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے فوج نکال دینے کا دعوا کیا ہے۔
-
عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶عراقی رضاکار فورس کی سید الشہداء بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ عراق میں راکٹ اور میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے۔
-
امریکا عراق سے نکل جائے، میزائل حملے بند ہو جائیں گے
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ بغداد اور اس کے نواحی علاقوں میں میزائل حملوں کا مقصد، عراق میں امریکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کو جاری رکھنا ہے۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس کے مراکز پر امریکہ نے بمباری کی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ 19 کے مرکزی ادارے کے قریبی علاقوں پر حملے کئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے اقدامات
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے سفارتی اور قانونی اقدامات پر روشنی ڈالی۔
-
شام میں امریکی ڈرون سرنگوں
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے راستے میں دھماکہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹عراقی ذرائع نے کل رات اربیل میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔