-
شام سے عراق میں داعش دہشت گردوں کی در اندازی میں امریکی کردار کا انکشاف+ ویڈیوز
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔
-
ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کاروائی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان نے اس صوبے کے مغربی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف رمضان دوم کے نام سے ایک بڑی فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کےبعد پہلی بار اس دہشت گرد گروہ کے روپوش جتھوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور پچھلے تین روز کے دوران مختلف علاقوں میں کئی حملے کیے ہیں ۔ زیادہ تر حملے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد لشعبی کے مراکز پر کیے گئے۔ الحشدالشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدرالموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلاء کے علاقے النخیب پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
اسلحوں کے سوداگر کو اظہار تشویش کا حق نہیں: جواد ظریف
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلحے کی تجارت اور فوجی اخراجات پر بھاری رقم خرچ کرنے والا امریکہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندی کے خاتمے پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے!
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کو ناکامی کا سامنا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰سلامتی کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ روان ماہ کے دوران ایران کے خلاف اسحلہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے سلامتی کونسل کے اجلاس کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۵امریکا کی وزارت دفاع نے جمعے کو بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے درمیان کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
امریکہ نے مغربی ایشیا کے لیے ہتھیاروں کا ٹینڈر جاری کر دیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں استعمال کے لیے تقریبا چار سو ملین ڈالر کی مشین گنوں کی خریداری کا ٹینڈر اپنی کمپنیوں کو جاری کر دیا ہے۔