-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
شمالی کوریا کی دھمکی کے بعد امریکا بیک فٹ پر، مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴امریکی صدر جو بائیڈن کے خصوصی مندوب نے شمالی کوریا سے پھر سے مذاکرات شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
کابل میں غیرملکی فوجیوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷افغان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں طالبان کے ساتھ امریکی و جرمن فوجیوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم ایک شخص مارا گیا ہے۔
-
افغانستان کی صورت حال امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت ہے :ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ جہاں بھی رہتا ہے صرف اپنے مفادات کی فکر کرتا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ پر افغان شہریوں پر پھر فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶کچھ ذرائع نے کابل ایئرپورٹ پر موجود عوام کو منتشر کرنے کے لئے فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگرد پھر نشانہ بنے۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰صابرین نیوز کے مطابق پی کے روز امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ایک لاجسٹک کاروان بغداد کے جنوب میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ امریکیوں پر حملے عراق میں روز کا معمول بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز بھی امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے دو کاروانوں پر حملے کی خبر موصول ہوئی تھی۔
-
جوبایڈن نے افغانستان میں امریکی غلطیوں کا اعتراف کیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹امریکی صدر جوبایڈن نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میں اپنے ملک کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
طالبان، کابل میں داخل ہو گئے، امریکی حمایت اشرف غنی کے کام نہ آئی، عبوری حکومت کے زمزمے سنائی دینے لگے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی پیشقدمی تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے اور ملک کے انتیس صوبوں اور دارالحکومت کابل کے بیشتر علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔