-
امریکہ نے پانچ ہزار فوجی کابل میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹بیس سال کے دوران افغانستان کو دہشتگردی، بد امنی اور قتل و غارت سے دوچار کرنے والے امریکہ نے وہاں سے اعلانِ انخلا کے بعد ایک بار پھر اپنی واپسی کی خبر دیتے ہوئے پانچ ہزار فوجی دارالحکومت کابل میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں فوجی بغاوت کے درپے
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰افغانستان میں بعض ذرائع حکومت کے خلاف امریکی بغاوت کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔
-
انخلا کے بجائے مزید امریکی فوج افغانستان بھیجی جائے: امریکی سینیٹر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵سینئر امریکی سیاستدان اور سینیٹ میں ری پبلکن دھڑے کے سربراہ سینیٹر مک کینل نے افغانستان کے بارے میں صدر جوبائیڈن کی پالیسی کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاررواں پر پھر حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴عراق میں دو امریکی فوجی کانوائے کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
استقامتی محاذ سے وابستہ شخصیات امریکہ کی بلیک لسٹ میں
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹عراق میں امریکی موجودگی غیر قانونی ہے جسے عراقی عوام ہرگز قبول نہیں کریں گے: عراقی رکن پارلیمنٹ
-
ناگاساکی، امریکی سفاکیت و بہیمیت کی علامت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ساری دنیا کو جمہوریت اور انسانیت کا پاٹھ پڑھانے والے امریکہ کی سفاکیت و حیوانیت کی علامت ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 76 ویں برسی منائی گئی۔
-
افغانستان، طالبان سے جنگ کے نام پر امریکہ نے ایک اسکول اور کلینک کو تباہ کیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲طالبان کے خلاف امریکہ کے فضائی حملوں میں ایک اسکول اور کلینک تباہ ہو گیا اور 20 عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے ہاتھوں دسیوں ہزار عام شہریوں کا قتل
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نام نہاد دہشتگردی مخالف امریکی اتحاد نے عراق و شام میں دس ہزار سے زائد عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا جنگی مشن ایک بار پھر سرگرم
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸افغانستان میں بیس سالہ ناکام موجودگی کے بعد امریکہ اب بھی افغانستان کو اسکے حال پر چھوڑنے پر تیار نہیں اور اُس نے ایک بار پھر طالبان کے خلاف آپریشن کے بہانے افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی بمباری شروع کر دی ہے۔
-
ہیروشیما پر ایٹمی حملہ امریکہ کی سامراجی فطرت کا شاخسانہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰امریکہ نے 76 برس قبل انسانی تاریخ میں پہلی بار ایٹم بم کا استعمال کیا اور یکے بعد دیگرے جاپان کے دوشہروں ہیروشیما اور ناگاساکی کو خاک میں ملادیا۔