-
شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵امریکا نے شام میں داعش کے دسیوں دہشت گرد عناصر کو منتقل کیا ہے۔
-
امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ پوسٹر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای، دل میں امریکہ کے تئیں نرم گوشہ رکھنے والوں کو اسکی اصل ماہیت کی جانب متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’جو لوگ امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کے قائل ہیں وہ یہ سمجھ لیں کہ امریکہ رو بزوال ہے!‘‘ امریکہ کے بارے میں یہ بات اس شخصیت نے کہی ہےجس کے ہاتھ میں عالم سامراج کی نبض ہے اور وہ اسکی ماہیت و حقیقت سے پوری طرح واقف ہے۔
-
امریکا کی چوری پھر پکڑی گئی؛ شام سے اسمنگلنگ کرکے 25 تیل ٹینکرزعراق پہنچا دیئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸شام میں امریکا کی ایک بار پھر چوری پکڑی گئی۔
-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر پھر حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
افغان قائم مقام وزیر دفاع کے گھر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان کیے قائم مقام وزیر دفاع کے گھر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔
-
مآرب میں ایک اسٹریٹیجک علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳یمن کی مسلح افواج نے مآرب کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے ایک اہم ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا کے لاجسٹک کارواں پر پھر حملہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵عراق میں امریکا کے دو فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانہ فوجی چھاؤنی ہے، اسکا انخلا ضروری ہے: تحریک النجباء
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ سرزمین عراق پر امریکہ کی کسی بھی طرح کی فوجی موجودگی ایک دشمنانہ وجود ہے اور ملک کی تمام فوجی چھاؤنیوں سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا نیا کھیل۔ کارٹون
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹امریکہ نے الفاظ سے کھیلتے ہوئےاعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا ’’فوجی‘‘ مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔