-
امریکہ نے عراق میں باقی رہنے کے لئے لفظوں سے کھیلنا شروع کر دیا/ جوبایڈن: سال کے آخر تک اپنا "فوجی" مشن ختم کر دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا فوجی مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
امریکی فوجیوں کو ہر صورت میں نشانہ بنائیں گے: عراقی گروہوں کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸عراق کی استقامتی تحریک نجبا نے کہا ہے کہ وہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گی خواہ وہ کسی بھی عنوان سے عراق میں رہنے کی کوشش کریں۔
-
افغانستان میں امریکی مداخلت جاری، سینٹکام کے کمانڈر کی اشرف غنی سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے کمانڈر میک کینزی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور موجودہ بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
شام میں نیا ٹھکانہ بنانے کی کوشش میں امریکا
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، شمال مشرقی شام میں ایک نئے فوجی ٹھکانہ بنانے جا رہا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈر کی طالبان کو دھمکی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰طالبان کے بڑھتے قدم سے گھبرائے امریکا نے ہوائی حملے کی دھمکی دے دی۔
-
عراق میں چل رہا ہے امریکا کا ڈرٹی گیم، رضاکار فورس نے جاری کیا ثبوت
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۷عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ کیمروں سے حاصل تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا، داعش کے عناصر کو ہیلی برن کر رہا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس کی امریکی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اگر عراق کے مذاکرات کار امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وعدہ نہیں کرتے تو ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ہے۔
-
امریکا نے اپنی فوجی چھاونی پر حملے کی تائید کر دی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۳امریکی اتحاد نے اربیل میں اپنی چھاونی پر ڈرون حملے کی تائید کر دی ہے۔
-
یمن؛ شبوہ میں نئی پہاڑیوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸یمنی فوج نے صوبے شبوہ میں عقبہ القنذع نامی اسٹریٹیجک علاقے میں مزید پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
طالبان نے افغان مترجم کو گولیاں مار کر قتل کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸طالبان نے افغانستان میں امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے ایک افغان مترجم کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔