-
شام پر امریکی جارحیت میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ پر امریکی فضائی حملے میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۱امریکی فوج نے افغانستان میں بیس سالہ موجودگی کے دوران اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
لبنان، امریکہ کے لئے بدستور خطرناک
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴امریکی صدر جو بائیڈن نے لبنان کے تعلق سے کانگریس کو ہنگامی حالت کے قانون کو بدستور برقرار رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف عراق کی مدد کے لیے تیار ہیں، ایران کا اعلان
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران دہشت گردی کی بیخ کنی اور مقابلے کے لیے اپنے برادر اور ہمسایہ ملک عراق کی مدد کے لیے تیار ہے۔
-
امریکہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ ایران کے خلاف مزید پابندیوں کے نفاذ کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
امریکہ، بدنام زمانہ جیل گوانتامو سے قیدی کی رہائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱مراکشی قیدی کو گوانتانامو سے رہائی کے بعد ایک بار پھر قید و بند کا سامنا، وطن پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گيا۔
-
حشدالشعبی نے صوبہ بابل پر داعش کا حملہ پسپا کردیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں نے صوبہ بابل کے جرف النصر علاقے میں داعش کے حملے کو پسپا کر دیا
-
ایران اور حزب اللہ ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
-
دوسروں پر الزامات دھرنے سے پہلے امریکہ اپنے معاملات درست کرے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴امریکہ دوسروں کے سر الزام ڈال کر اپنے مجرمانہ تعلقات کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکا کے باوردی دہشتگردوں اورکرد ملیشیا کا فوجی آپریشن؛ مشرقی شام میں عام شہریوں کا جاںی نقصان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳شامی ذرائع کے مطابق امریکی فوج اور اس کی حمایت یافتہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کیا ہے۔