-
ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا امریکی دہشت گردوں نے اعتراف کرلیا، صدر روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گردوں نے مکمل طور پر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ انھوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر چیز کی پابندی لگائی اور ہماری ساری بینکنگ سرگرمیوں کو بند کردیا ہے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵امریکہ نے اپنا ایک اور فوجی کانوائےعراق سے شام منتقل کردیا۔
-
یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ملک میں امریکہ کے خلاف مسلحانہ جدوجہد نہیں رکے گی: عراقی تنظیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴امریکیوں کے خلاف استقامتی محاذ اپنی مسلح جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگا: عصائب الحق
-
داعش کی بقا کے لئے امریکی منصوبے کا انکشاف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام سے داعش کی باقیات کو عراق منتقل کئے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
صیہونیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰امریکی وزیر جنگ نے ایک بار پھر مغربی ایشیا میں صیہونی جرائم کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ، اٹھ شامی شہری ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸شام کے شہر منبج میں امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح عناصر کی فائرنگ میں کم سے کم آٹھ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں اپنی بقا کے لئے امریکہ بہانے ڈھونڈ رہا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱داعش کو پروان چڑھانے والے اب عراقی فورسز کی مدد کے دعوے کے ساتھ میدان میں اتريں گے۔