رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی عظیم قوم اورموکب داروں کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔
چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کی مناسبت سے طلبا کی مجلس عزا میں فرمایا ہے کہ حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے بے مثال اور عظیم الشان اجتماع کو، حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اربعین حسینی کے موقع پر اربعین مارچ کا سلسلہ آج صبح سے شروع ہوچکا ہے۔
آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2024
نشرہونے کی تاریخ 23/ 08/ 2024
نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2024