-
سوڈان: راکٹ حملوں میں 25 افراد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پر ہونے والے ہوائی اور راکٹ حملوں میں پچیس عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴صیہونی فوجیوں نے مزاحمتی فورس کے جوانوں کو سزا دینے کے بہانے ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کر دیا ہے جس کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونی فوجیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
استقامتی مجاہدین کے ذریعہ صیہونی حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شہر جنین کی فضائي حدود میں صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایاہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی کی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر شہید کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷فلسطینی اتھارٹی کی سیکورٹی فورسز نے طولکرم کیمپ میں ایک نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پرصیہونی حملہ، شام کا سخت ردعمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵شام کی وزارت خارجہ نے حلب ایئرپورٹ پر ناجائز صیہونی حکومت کے حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
شام: صیہونی جنگی طیاروں کا حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ میں پھر نسل پرستانہ حملہ، تین سیاہ فام شہریوں کا قتل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
-
جنوبی وزیرستان :چھے پاکستانی فوجی جاں بحق چار دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں چھے فوجی جاں بحق اور چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
جنوبی کوریا: گاڑی کی ٹکر اور چاقو کے وار سے 14 افراد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔