-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کر لیا گیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰برطانیہ کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فیرفورڈ فوجی اڈے کے مبینہ واقعے کو ایران سے منسوب کرنے کے بے بنیاد دعوے پر ردعمل میں، تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایران کے شدید احتجاج سے انہیں باخبر کیا گیا۔
-
ہندوستان کے علاوہ کئی دیگر ممالک میں بھی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ اب ہندوستان کی سرحدوں سے باہر بھی احتجاج کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
-
کسی بھی باہری طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں: میجر جنرل وحیدی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ خطے سے باہر کی کسی بھی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں ہے۔
-
برطانیہ کی اسرائیل کو سخت وارننگ؛ 27 اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۶مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ قدس میں برطانوی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو لندن 27 اسرائیلی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو ملک سے نکال سکتا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸برطانوی سمندری تجارت کی سیکورٹی کمپنی، یو کے ایم ٹی او، نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ اسے آبنائے ہرمز میں ایک حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایران پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد، برطانیہ کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸آج فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن ایسی حالت میں منایا جارہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 262 سے زائد نامہ نگاراور صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد کا مسودہ پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے نام پر ایک کثیر القومی فوجی قوت تشکیل دینا ہے۔
-
12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے درمیان اختلاف ایک بار پھر نمایاں ہوگیا ہے۔
-
خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳اقوامِ متحدہ کے عالمی سمندری ادارے (IMO) نے بتایا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ بعد بھی 400 سے زائد تجارتی جہاز خلیج فارس میں پھنسے ہوئے ہیں۔