SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

China

  • تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

    تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق چین کے علاقے تبت میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 65 زخمی ہوئے ہیں۔

  • ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے ماہ چین میں روسی اور چینی صدور سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

  • "میں زندہ ہوں" موت کی افواہوں کے درمیان کم جونگ اُن منظر عام پر آگئے

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی موت کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی دن سے افواہیں گردش کر رہی تھیں لیکن اب وہ منظر عام پر آگئے اور افواہیں جھوٹی ثابت ہوگئیں۔

  • جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام

    جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ 

  • شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

    شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲

    شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔

  • آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش

    آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷

    میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد کا مسودہ پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے نام پر ایک کثیر القومی فوجی قوت تشکیل دینا ہے۔

  • 12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف

    12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے درمیان اختلاف ایک بار پھر نمایاں ہوگیا ہے۔

  • ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے نیویارک میں امریکی اور چینی صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور شی پن جنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور ختم ہوچکا: ایرانی اسپیکر

    ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور ختم ہوچکا: ایرانی اسپیکر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸

    ایران کے پارلیمانی اسپیکرنے کہا ہے کہ ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور اور یونی پولرازم ختم ہوچکا ہے۔

  • امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور

    امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶

    امریکی پارلیمنٹ نے ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بل منظور کرلیا ہے، حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ۲ hours ago
  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS