-
امریکی فوج کا وہ آپریشن جس پر صدر جوبایڈن جھوم اٹھے تھے (ویڈیو)
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ امریکی صدر جوبایڈن نے چین کا ایک غیر عسکری غبارہ گرانے پر ملکی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ شاید صدر کی یہی مبارکباد باعث بنی کہ امریکی فوج کو یہ گمان ہو چلے کہ انہوں نے بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے۔ امریکی فوج نے اپنے اس آپریشن کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں چینی غبارے کو گرانے کے لئے بھیجے گئے جنگی طیاروں کے آپریشن کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔
-
چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔
-
امریکہ نے چینی غبارے کو کیوں مار گرایا، پہلے تھا خوفزدہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا۔
-
ایک غبارہ گرانے پر امریکی صدر کی اپنی فوج کو مبارکباد (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے متنازعہ اور مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرایا جس پر صدر جوبایڈن نے ملکی افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دو سال میں امریکا اور چین میں ہو سکتی جنگ: امریکی جنرل کا بڑا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱ایک امریکی جنرل نے اگلے 2 سال میں چین کے ساتھ جنگ کے امکانات کے بارے میں پیشنگوئی کی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی اور بیجنگ کے مابین کشیدگی خاصی بڑھ گئی ہے، ہندوستانی فضائیہ نے فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰چین کے علاقے تبت میں گزشتہ منگل کے روز گرنے والے برفانی تودے کی زد میں آکر اب تک کم ازکم ۲۸ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہے اور علاقے میں موجود کوہ پیماؤں، راہگیروں اور دیگر سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
چین میں آبادی کم ہونے لگی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ساٹھ سال بعد پہلی بار چین کی آبادی میں کمی آئی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور تازہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔
-
امریکہ کورونا پابندیوں کو چین کے خلاف ایک حربے کے طور پر استعمال نہ کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳چین کی جانب سے متعدد ممالک میں چین سے آنے والے مسافروں کے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی کرنے کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔