-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
شرم الشیخ کانفرنس کا شاخسانہ: ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شرم الشیخ کانفرنس میں اسلامی جمہوریۂ ایران کی عدم شرکت کے بارے میں کہا ہے کہ ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا جو اب بھی دھمکی دے رہے ہیں اور پابندی لگارہے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر وزیراعظم شرم الشیخ امن اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر الفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر مصر گئے ہیں۔
-
مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اطلاعات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہونے والے درد ناک حادثے میں تین قطری سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ جنگ کے مکمل خاتمے اور مستقل جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کیا اور غزہ کے عوام اور یمن، لبنان، عراق اور ایران کے عوام کی مزاحمت کو سراہا جو فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قابض افواج کی پسپائی کے معاہدے کا اعلان
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ٹیلی فونی بات چیت؛ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲صدر مملکت نے بدھ کی شام اپنے مصری ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران قطر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام کی جانب سے متحدہ موقف اپنانے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ عراقی کردستان کے ساتھ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔