-
امریکہ کا رویہ اور طرز عمل منافقانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ رائے عامہ کو درست معلومات کی ضرورت ہے کیونکہ امریکن پیغام کچھ بھجواتے ہیں اور میڈیا کے سامنے کچھ اور کہتے ہیں، امریکہ کا طرزعمل منافقانہ ہے۔
-
کنیڈا کی ایرانی میڈیا پر پابندیاں، ایرانی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی خودمختاری کے دعوے دار کینیڈا نے ایران کے کئی ذرائع ابلاغ، صحافتی شخصیات اور خبررساں اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق ایرانی وزیرخارجہ کا تازہ بیان
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے سے متعلق پیغامات کا تبادلہ اور بات چیت صحیح راستے پر جاری ہے اور ہم آئی اے ای اے اور ایران کےایٹمی توانائی کے ادارے کے درمیان ایک مضبوط اور پائیدار تعاون کے خواہاں ہیں
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان دورہ پر آرمینیا روانہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
-
ایرانی شخصیات پر پابندیوں پر ایران نے جوابی پابندیاں عائد کر دیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران نے بعض ایرانی اداروں اور مختلف شخصیات کے خلاف یورپی یونین کی وزرا کی کونسل کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوابی اقدام کے طور پر یورپی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
علاقے میں غیرملکی افواج کے ڈیرہ ڈالنے کے مخالف ہیں: امیرعبداللہیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمہوری آذربائیجان کے وزیرخارجہ جیحون بایراموف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جمہوری آذربائیجان اور آرمینیا کی ارضی سالمیت کا حامی ہے نیز ایران خطے میں غیرملکی افواج کی تعیناتی کا مخالف ہے۔
-
صدر ایران قزاقستان پہنچے
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ایرانی صدر سیکا اجلاس میں شرکت کےلئے قزاقستان پہنچے ہیں، ائیرپورٹ پر رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر کے نمائندے محسن قمی، نائب صدرمحمد مخبر، ایرانی صدر کے دفتر کے سربراہ غلام حسین اسماعیلی اور دوسرے اعلی عہدیداروں نے انہیں خداحافظ کیا۔
-
ایران اور لبنان کے وزراء خارجہ کی ملاقات,علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی اور لبنانی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔