-
اسرائیل نےغزہ میں بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو قتل کرکے بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا۔
-
یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی رژیم کے انتہا پسند وزراء کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔
-
امداد کا انتظار کر رہے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم چھتیس فلسطینیوں کے شہید اور ایک سو چوبیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ کےلئے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیےآنے والے قافلے کے اراکین کو گرفتار کر کے میڈيلین بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی اشدود بندرگاہ میں منتقل کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے گرفتاری سے قبل قافلے کے اراکین پر سفید اسپرے سے حملہ کیا جس سے ان کی جلد متاثر ہوئی ہے۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت پر ایران کا انٹلیجنس وار
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/8
-
اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے بانی اور سیکرٹری جنرل اسعد عطیه ابوشریعه (ابوالشیخ) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدت، مزید فلسطینی شہید
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید کے دوسرے روز بھی نہ تھم سکی ، فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں صحافتی رکاوٹیں: معلومات کی آزادی پر سوالیہ نشان
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷غزہ میں صحافت پر پابندی، انروا کے سربراہ کی تشویش
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/7