SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

    برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں برکس ممالک کے سربراہوں نے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور دیاہے، پہلگام حملے کی مذمت کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت

    غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱

    غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں 22 ہزار زخمی اور بیمار فلسطینیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔

  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸

    حماس کے سینیئر کمانڈر محمود مرداوی نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت اور حملے، ملت فلسطین اور استقامت کے ان کے جذبے کی روشنی کو بجھا نہیں سکتے۔

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳

    غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    مستقبل کے سنہری خواب آنکھوں میں سجائے غزہ کی معصوم بچّی وفا یوسف پہلے دن اسکول گئی لیکن وہی دن اس کے اسکول اور زندگی کا آخری دن بن گیا۔

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۴

    غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔

  • پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف

    پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف

    Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کے لئے پُرعزم ہے اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم شمار ہوتی ہے۔

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے نزدیک ایک گاؤں میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ممتاز عرب مبصر عبدالباری عطوان نے ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات کو فوجی کارروائیوں میں شکست کا اعتراف قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    ۳۳ minutes ago
  • جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی

  • سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS