-
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں میں اسرائیلی اسلحے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷خاتون صیہونی جنگی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کی تصاویر میں استقامتی محاذ کے مجاہدین کے ہاتھوں میں غاصب اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کی مخصوص مشین گنیں دیکھی جاسکتی ہیں جسے صیہونی حکام، فلسطین کے استقامتی محاذ کی طاقت کی نمائش قرار دے رہے ہیں-
-
فلسطینی کاز: قیدیوں کا تبادلہ فلسطینیوں کی فتح
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۲:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
مجاہد شہید یحییٰ سنوار کی ایک وائرل ویڈیو نے پوری دنیا میں مچایا تہلکہ+ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴الجزیرہ ٹیلی ویژہ چینل نے پہلی بار میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی موجودگي کی ویڈیو نشر کی ہے۔ شہید یحییٰ کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی پوری دنیا میں وائرل ہو گئی۔
-
کیا آپ غزہ میں شکست کھانے والے چار گروہ کو جانتے ہیں؟ ایران کو دھمکی دینے والوں کو آیت اللہ خاتمی کا جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی دشمنی اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت کا جاری رہنا ہے-
-
کیا آپ جانتے ہیں غزہ میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں؟ آنروا نے کیا شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان کیا ہےآنروا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں گذشتہ پندرہ مہینوں میں چودہ ہزار پانچ سو بچے شہید ہوئے۔
-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
جنگ غزہ میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف؛ صیہونی حکومت کے سابق عہدیدار
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار نے جنگ غزہ میں تل ابیب کی واضح شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنگ دوبارہ شروع کرنی چاہیے، انتہا پسند صیہونی وزیر کا بیان
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱صہیونی حکومت کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی جارحیت، القسام دو مجاہدین کی شہادت
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مغربی کنارے میں بریگیڈ کے دو ارکان کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونیوں کا سکون سلب کرلیں گے۔