-
غزہ جنگ کا دائرہ بڑھ گیا، جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے شروع
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا سید حسن نصراللہ کی جانب سے جواب
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل نےکہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بیس لاکھ صیہونی بے گھر ہوجائيں گے۔
-
حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹لبنان کی تحریک استقامت نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حملہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کی کریات شمونہ پر میزائلی حملہ کیا ہے-
-
لبنان میں سید حسن نصراللہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو فلسطین اور اس کے مستقبل کے بارے ميں فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کے درمیان اہم ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱جمعہ کی شام بیروت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کے پاس جنگ کے بعد کے لئے ایک سیاسی جدت عمل ہے۔