-
غاصب اسرائیل کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جاں بازوں نے غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳حزب اللہ لبنان نے جمعہ کی شام مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے ہيں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی مرکز المرج کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵- لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، اسرائیلی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴لبنان کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شہید ہونے والے رضوان یونٹ کے سینئر کمانڈر شہید جواد اور شہید ہونے والے حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری کے قتل میں صیہونیوں کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کا بیان
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید وسام حسن طویل کو قتل کرنے کی صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔
-
اسرائيل نے میرون پر حزب اللہ کے حملے کے نقصانات کو تسلیم کیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰صیہونی حکومت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اہم اسٹریٹجک چھاؤنی " میرون " پر حزب اللہ کے حملے سے ہونے والے کچھ نقصانات کو قبول کیا ہے۔