-
حزب اللہ لبنان کے حملے میں تیرہ صیہونی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶حزب اللہ لبنان نے " الرادار" اور صیہونیوں کی 3 دوسری فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کیا اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایران کا جوابی اقدام، حزب اللہ لبنان کا شاندار ردعمل
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳حزب اللہ لبنان نے ناجائز اور غاصب اسرائیلی ریاست پر ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے کو بے مثال ، جارحانہ اور منفرد قرار دیا ہے
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۹حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کا حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر ہفتے کے روز ایک بڑا میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔
-
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان لڑائی کےبارے میں یونیفل کا انتباہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج کے کمانڈر نے لبنان و اسرائیل کے درمیان سمندری سرحد پر صورت حال کو انتہائی کشیدہ اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر پھر حملہ کیا ہے۔