-
ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں عیسائیوں نے تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس سلسلے میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔
-
عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلبا کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ صورت حال یہ ہے کہ اب لوگوں کو آلودگی کے خلاف سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنا پڑ رہا ہے۔
-
لکھنؤ میں عالمی اردو کانفرنس، یاد کئے گئے علامہ اقبال، اردو کے ساتھ سوتیلے رویے پر غم و غصہ کا اظہار+ رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹لکھنؤ میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس میں ملک بھر کے اردو ادیب، شاعر، محقق اور ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کا خصوصی حصہ علامہ محمد اقبال کی شخصیت اور ان کے افکار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مختص کیا گیا۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴راہل گاندھی نے کشن گنج میں انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ آر ایس ایس ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن اتحاد و محبت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
-
"وندے ماترم" سے متعلق وزیر اعظم مودی کا بیان گُمراہ کُن اور حقیقت کے برعکس: جمعیت علمائے ہند
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ "وندے ماترم" سے متعلق وزیر اعظم مودی کا بیان گُمراہ کُن اور حقیقت کے برعکس ہے اور یہ کہ اسکولوں میں ’وندے ماترم‘ کو لازم قرار دینا مسلمانوں کے مذہبی عقیدے کی آزادی سلب کرنے کے مترادف ہے۔
-
ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو نے ہندوستان کے معروف تاریخی شہر لکھنؤ کو گیسٹرونومی (Gastronomy) کے شعبے میں تخلیقی شہر قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بی جے پی لیڈروں کی مبینہ شرانگیری، مسلم اراکینِ اسمبلی کے دفتر کے باہر متنازعہ گیت گایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶اطلاعات کے مطابق متنازعہ گیت وندے ماترم کے 150 سال پورے ہونے کی مناسبت سے ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں بی جے پی لیڈروں نے ممبئی میں مسلم اراکینِ اسمبلی کے دفتر کے باہر یہ متنازعہ گیت گایا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے ایک علاقے میں اقلیتی فرقے کے کسانوں کی زمین پر شہ زوروں کا قبضہ، بی جے پی کا جھنڈا نصب
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کی دھورہرا تحصیل میں شہ زوروں کے ذریعہ اقلیتی فرقے کے کسانوں کی فصلوں کوتباہ کرکے ان کی زمین پر جبراً قبضہ کرنے کی خبر ہے۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں۔
-
نریندر مودی ’ووٹ چوری‘ کر کے وزیر اعظم بنے ہیں، اور اس کا ثبوت موجود ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ہمارے پاس ووٹ چوری کے بہت سارے ثبوت ہیں۔ ہم ملک کے نوجوانوں اور جین-زی کے سامنے یہ ثابت کر دیں گے کہ نریندر مودی انتخاب چوری کر کے وزیر اعظم بنے ہیں۔‘‘