-
ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران بھی طویل تحقیقاتی عمل کے بعد دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان کے الفاشر شہر میں تشدد کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان کی ریاست دارفور کے شہر الفاشر میں فوجی جھڑپوں میں شدت آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام شہریوں پر حملےاور اس علاقے کی بنیادی تنصیبات کی تباہی و بربادی کو ایک غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات: تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور دیا گیا۔
-
انداز جہاں: ہندوستان: ایس آئی ار پر رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ:28-10-2025
-
پروگرام سفرہ خانہ - 6
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/28
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی غرض سے تعاون کے لیے تیار ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے تہران میں صدرمملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی غرض سے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
ای سی او اجلاس سے صدر ایران کا خطاب: علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مناسب انفراسکٹریکچر کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
-
ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔
-
دورود، قدرت کے حیرت انگیز نظاروں کی سرزمین
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲دورود ایران کا ایک خوبصورت شہر ہے جو صوبہ لرستان میں واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنی دلکش پہاڑی وادیوں، صاف شفاف دریاؤں اور سرسبز مناظر کی وجہ سے "فطرت کی سرزمین" کہلاتا ہے۔
-
انداز جہاں: لبنان کے خلاف امریکی و صیہونی سازش
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰نشر ہونے کی تاریخ:27-10-2025