آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان گہرے ثقافتی و تاریخی تعلقات کے حامل ہيں۔
رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب ویب سائٹ خامنہ ای ڈاٹ آئی آر کے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں خیلج میکسیکو کے بارے میں امریکہ کے حالیہ اقدام پر رد عمل ظاہر کیا گيا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا تجربہ کیا ہے جس نے اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
ایران کا صوبہ سیستان وبلوچستان اپنی موسمیاتی خصوصیات کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ ملک میں ترش چائے کی پیداوار کا مرکز ہے بلکہ صوبے میں اقتصادی ترقی اور روزگار فراہم کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کررہا ہے
ایران میں شہید کی مکھیوں کی پرورش کرنے والوں کی یونین کے ایم ڈی نے کہا ہے کہ ایران سالانہ 1 لاکھ 22 ہزار ٹن سے زائد شہد کی پیداوار کے ساتھ دنیا میں شہد کی پیداوار میں تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔
ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔