-
ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کا جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی عدالت انصاف کی فلسطین سے متعلق تازہ مشاورتی رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کے جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
-
انداز جہاں: گروسی کے نام ایران، چین اور روس کا مشترکہ خط
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ:25-10-2025
-
ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔
-
پروگرام سفرہ خانہ - 3
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/25
-
پروگرام سفرہ خانہ - 4
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/26
-
بحرین ایشین یوتھ گیمز 2025، ہندوستان کی کبڈی ٹیم ایران کی لڑکے اور لڑکیوں دونوں ٹیم کو ہرانے میں رہی کامیاب
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔
-
اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اسلام آباد میں ایران سمیت بیس ملکوں کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا اجلاس ، اہم فیصلے ، ایک رپورٹ
-
خزاں کے رنگوں میں ڈوبا ہوا اصفہان
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲اصفہان کی خزاں ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے، جہاں سنہری پتوں سے ڈھکی گلیاں اور تاریخی پل نرم دھوپ میں جگمگاتے ہیں۔